پیکر مہر ووفا حضرت عباس علمدار کے روضہ اقدس پر/تحریر: نصرت نسیم
بیرن ہوٹل کا یہ کمرہ ایک خوب صورت خواب گاہ اور اس سے متصل ڈرائنگ ڈائننگ پر مشتمل تھاجہاں چائے، کافی اور قہوے کا سامان موجود تھا۔ ڈائننگ ٹیبل پر خوش رنگ پھلوں کی پلیٹ… پیکر مہر ووفا حضرت عباس علمدار کے روضہ اقدس پر/تحریر: نصرت نسیم