پروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدری -مصنف ، ماہر تعلیم ۔ کوٹلی آزاد کشمیر

پروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدریپروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدری کوٹلی کے رہنے والے ہیں -محکمہ تعلیم میں طویل عرصہ خدمات انجام دیں – ادارہ نکس میرپور کے زیر اہتمام ان کی کتاب کشمیر میں اردو زبان و ادب کا ارتقا شائع ہوئی ہے  جو اپنی نوعیت کی پہلی ادبی اور تاریخی کاوش ہے

Skip to content