بہاولپور میں اجنبی : لسانی ،تہذیبی ، کشمیری اور بہاولپور ی شناخت کا ترجمان سفرنامہ ہے
تبصرہ نگار : پروفیسر عبد الصبور خان کتاب : بہاولپور میں اجنبی پونچھ راولاکوٹ تراڑ کے نوجوان لکھاری اور دانشور مظہر اقبال مظہر کا سفر نامہ "بہاولپور میں اجنبی "پریس…