پاکستان کا جغرافیہ اورشمسی توانائی کاروشن مستقبل | مظہر اقبال مظہر

solar panels in pakistan

مظہر اقبال مظہر پاکستان کی توانائی کی طلب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ جس کی وجہ آبادی میں اضافہ، صنعتی ترقی اور بہتر زندگی کے معیار کی خواہش ہے۔ 2023میں پاکستان کی مجموعی توانائی کی طلب تقریباً 80,000 میگاواٹ تھی۔ اس میں سے تقریباً 65 فیصد بجلی جبکہ باقی 35 فیصد گیس اور دیگر ایندھن […]

حافظ ذیشان یاسین-محقق، مصنف ، افسانہ نگار- جہانیاں ، ضلع خانیوال (پنجاب ) پاکستان

حافظ ذیشان یاسین ایک محقق عالم مصنف ادیب اور افسانہ نگار ہیں۔ جامعہ اشرفیہ لاہور سے فاضل اور بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے گریجویٹ ہیں درس و تدریس اور تجارت سے منسلک ہیں عرصہ سال سے مختلف ممالک میں مقیم خواتین و حضرات اور بچوں کو قرآن حدیث تفسیر فقہ کی تعلیم دے رہے […]

حفصہ نے خواب دیکھا/ کہانی کار: پروفیسر نسیم امیر عالم

پروفیسر نسیم امیر عالمحفصہ ایک بہت پیاری بچی تھی ۔بے حد حساس اور ذہین،بطور شاعر اسے علامہ اقبال بہت پسند تھے۔اقبال حفصہ کو اس لیے بھی پسند تھے، کہ انہوں نے مسلمانوں کی آزادی و خودمختاری کا جو خواب دیکھا تھا ۔آج وہ “پاکستان” کی شکل میں پورا ہو گیا تھا۔ اب حفصہ ایک ایسا […]

حلال حرام اور پاکستان : تحریر ، قمر نقیب خان

مسلمان یورپ میں کھانے پینے سے پہلے حلال حرام کی بہت زیادہ احتیاط کرتے ہیں، کے ایف سی، میکڈونلڈز اور Greg’s میں بھی زیادہ تر سؤر ملتا ہے. ٹیسکو اور ایسڈا پر ملنے والے نارمل چپس بھی دیکھ بھال کر کھاتے ہیں کہ کہیں سؤر کی چربی میں نہ تلا گیا ہو. بئیر اور شراب […]

ایل او سی پرسیز فائرکا اتفاق اورکشمیریوں کے حقوق، اطہرمسعود وانی

اطہرمسعود وانی پاکستان اور ہندوستان نے غیر متوقع طور پر کشمیر کو غیر فطری اور کشمیریوں کو جبری طورپر تقسیم کرنے والی لائین آف کنٹرول پر فائربندی سے اتفاق کیا ہے۔ جمعرات(25فروری)کو پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم […]

اللہ تیرا شکر، رانی کے اپنے گھر کی تکمیل ہوگئی ، جبار مرزا

کہانی کار اور تصاویر : جبار مرزا  یہ بھی میری ایک صحافتی یاد ھے ، برسوں پہلے رانی کو انار کا ایک پودا پسند آگیا اور گلابی رنگ کا امرود میری پسند تھا ، رانی کی خواہش تھی اپنا گھر بنائیں گے تو یہ دونوں پودے وہاں لگائیں گے لہذا 19/20 برس سے وہ پودے […]

کشمیر، قائد اعظم کے ادھورے مشن کی تکمیل

اسد اللہ غالب دئیے سے دیا جلتا ہے۔ کوئی دو ماہ قبل قائد اعظم پورٹل پر میرا کالم شائع ہو اتو ایک صاحب نے فون کیا کہ وہ اس پراجیکٹ میں شریک ہونے کے خواہاں ہیں، ان کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے پاکستان کے قیام کا معجزہ تو انجام دیا مگر کشمیر کی […]

جنگ نہیں گفتگو چاہئیے

کامریڈ کرشن دیو سیٹھی گر فکر زخم کی تو خطا وار ہیں کہ ہممحو مدح خوبیٔ تیغ ادا نہ تھےہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھاورنہ ہمیں جو دُکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے(فیضؔ) کشمیرکی سیاست ایک زبردست آتش فشاں پرکھڑی ہے، جس میں لاوا وقتاً فوقتاً پھٹتا ہے اور خونچکاں داستانیں […]

کیا سرکاری ادارے منافع بخش ہونے چاہئیں؟

  تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن ، ڈائریکٹر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اکنامکس گذشتہ کچھ عرصے میں جن غلط ترین تصورات نے جنم دیا ہے، ان میں سے ایک ہر سرکاری ادارے کو منافع بخش بنانے کا تصورہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سرکاری اداروں کاجواز ہی وہیں ہوتا ہے  جہاں منافع بنیادی  ترجیحات میں نہ ہو۔سرکاری […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content