خواتین کی خودکفالت کے منصوبے”ایمپاورنگ ویمن پراجیکٹ” کا باقاعدہ آغاز

پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام خواتین کی خودکفالت کے منصوبے ‘ ایمپاورنگ ویمن پراجیکٹ’ کا باقاعدہ آعاز کر دیا گیا ہے۔اس منصوبے کے تحت خطے میں پہلی بار خواتین کی چیریٹی شاپ کا باقاعدہ افتتاح ہوا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی الشفا آئی ٹرسٹ ہسپتال مظفرآباد کے چیف ایگزیکٹو میجر (ر)محمد نعیم تھے۔ اس […]