وادی لیپہ میں ون گلوبل ویلفیر کی جانب سے رمضان فوڈ پیکجز کی تقسیم

مظفر آباد (پی ایف پی نیوز) ون گلوبل ویلفیئر کی جانب سے لیپا ویلی میں ایک سو سے  زائد مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکجز کی تقسیم۔رمضان فوڈ پیکچز یتیموں،بیواؤں اور معاشرے کے ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔ون گلوبل ویلفیئر اور الاحسان کے رضاکاروں نے خدمات سر انجام دیتے ہوئے لیپا ویلی کے گاؤں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content