ماحول کو درپیش خطرات  کے حوالے سے حکومتی اداروں کے اقدامات  مایوس کن     ہیں، پریس فار پیس فاؤنڈیشن

ٹمبر مافیا کے ہاتھوں جنگلات تباہ ،آزادکشمیر کی پہلی حکومت بنی تو جنگلات کا تناسب  بتیس  فی صد ،  اب سولہ  فیصد ڈیڑھ ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود  باغ کے عوام صاف پانی، سیوریج اور صفائی کے جدید نظام سے محروم مضر صحت و آلودہ خوراک سے ، اپنڈکس،   گردے کے امراض، ہیپا ٹائٹس، […]

پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواتین تربیتی مرکزلوہار بیلہ میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد 

قوموں کی ترقی اور پسماندگی کا خاتمہ ہنر مند تعلیم میں مضمر ہے  پسماندہ علاقوں میں پریس فار پیس کی خدمات قابل ستائش ہیں  پرنسپل راجہ اقبال ، سماجی رہنماؤں فرید بیگ ، راجہ اسلم روبینہ ناز، ولید یاسین ، علی رضا اور دیگر کا خطاب  باغ آزاد کشمیر  پرنسپل گورنمنٹ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ راجہ […]

خدمت انسانی کے علمبردار۔ تحریر ولید یاسین

تحریر ولید یاسینجناب سردار سعید خاں المعروف پیر پگاڑااکتوبر2005کے قیامت خیززلزلہ  میں ہم سے بچھڑنے والے باغ آزاد کشمیر ایک معروف اور مقبول شخصیت تھے جن کا شمار آزاد کشمیر کے نامور شخصیات میں ہوتا ہے آپ کی زندگی کا مقصد خدمت خلق،تھا سیاسی وسماجی میدان میں ایک الگ حیثیت رکھنے والے آزاد کشمیر کے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact