نعت رسول مقبولﷺ پروفیسر سبین یونس

پروفیسر سبین یونس رونق زمانہ ہے دلکشی محمد ﷺ کی راحت دل وجاں ہے پیروی محمد ﷺ کی مشکلوں سے دنیا کی کیسے مات کھائیں ہم سامنے ہمارے ہے زندگی محمد ﷺ کی دشمنی نہیں کوئی ذات کے حوالے سے صبر کی علامت ہے بندگی محمد ﷺ کی انبیائے دیں ہوں یا اولیائے امت ہوں […]