کھلی آنکھوں کا خواب (سفرنامہ عراق)/ تبصرہ : ڈاکٹر سیما شفیع
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ. نام کتاب:کھلی آنکھوں کا خواب (سفرنامہ عراق) مصنفہ: پروفیسر نصرت نسیم مبصر: ڈاکٹر سیما شفیع پبلشرز۔۔شعیب سنز۔۔جی ٹی روڈ مینگورہ سوات ڈسٹری بیوٹرز۔۔۔پریس فار پیس پبلیکیشنز قیمت۔۔700 روپے صفحات۔۔136 ابواب: 23 ڈاکٹر سیما شفیع پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے عالمی اردو سیمینار میں مقالہ پیش کر رہی ہیں *روحانیت کا سنگیت* […]
ایک روشن ودلربا دن کی کتھا۔ نصرت نسیم
روشنی کے ساتھ رہئے روشنی بن جائیے مہر عالم تاب نے اپنے جلوے بکھیرے اور پوری آب وتاب سے چمکنے لگا تو اپنے نصف بہتر کے ہمراہ گھرسے نکلے ۔حسب معمول اپنے سفر کا آغاز دعاؤں اور مناجات سےکرتے ہوے موٹر وے پر آئے تو دل مسرت سے لبریز تھا۔سال بھر کی علالت،چلنے پھرنے سے […]
بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں”، پر تحقیقی مقالہ مکمل ہو گیا۔”
تاثرات: نصرت نسیم الحمدللہ ثم الحمدللہ شکر بسیار وبے شمار خداے رحیم وکریم کا جس کے کرم کا کوئی حساب نہیں کوئی حد نہیں ۔ میری خود نوشت” بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں “پر لکھا گیا یہ مقالہ آج بزریعہ ڈاک موصول ہوا ۔ گورنمنٹ صادق کالج وومن یونیورسٹی بہاولپور کی طالبہ شائستہ نور […]
کھلی آنکھوں کا خواب (سفرنامہ) ، تبصرہ : قانتہ رابعہ
بسمہ تعالٰی نام کتاب۔۔کھلی آنکھوں کا خواب ( سفرنامہ عراق) مصنفہ ۔۔۔نصرت نسیم پبلشرز۔۔شعیب سنز۔۔جی ٹی روڈ مینگورہ سوات ڈسٹری بیوٹرز۔۔۔پریس فار پیس پبلیکیشنز قیمت۔۔700 روپے صفحات۔۔136 شاعر نے شکوہ کیا تھا۔ نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستہ بھول گیا ایک راسخ العقیدہ مسلمان کا دائمی ٹھکانہ صرف آخرت کا گھر ہے اور مسافر […]
نصرت نسیم کی کتاب “ کھلی آنکھوں کا خواب “تقریب اجرا کا احوال/ تحریر : حفظ نانی
تحریر : حفظ نانی گزشتہ ہفتے بروز جمعہ بتاریخ 16 اگست 2024ء معمول کے مطابق سیل فون کی سکرین روشن ہوئی اور عادت کے مطابق ایک اچٹتی نظر نوٹیفیکیشن پر ڈالی اور حیرت و مسرت سے اچھل پڑی۔اسی وقت روشن سکرین سیاہی میں ڈوب گئی۔ فوراً بٹن دبایا اور سکرین پر چمکنے لگا، “میں نصرت […]
نسیم سحر جیسی نصرت نسیم / تحریر: شجاعت علی راہی
تحریر: شجاعت علی راہی فَبِایِّ اٰلَاءِ رَبِّکُما تُکَذِّبٰن نصرت نسیم مشرقی تہذیب و ثقافت سے جُڑی ہوئی وُہ خاتون ہیں جن کا دامن حمد و ثنا، درود و سلام، نادِ علی، حُبِّ اہلِ بیت اطہار، عقیدتِ اولیائے کرام اور پُرخلوص دعاؤں کے روشن جگنوؤں سے بھرا پڑا ہے۔ جب وُہ قلم بدست ہوتی ہیں تو […]
چائے کا عالمی دن، تحریر: نصرت نسیم
تحریر: نصرت نسیم جب اترتی ہیں میرے دل میں پرانی یادیںکتنی بچھڑی ہوئی کونجوں کی صدا آتی ہےدو دن پیشتر چاے کا عالمی دن دوستوں نے بڑی چاہ سے منایا۔اور طرح طرح کے بڑے بڑے باتصویر کپ اور چینکوں کی تصویریں لگائیں۔ہم دیکھتے رہے لطف اندوز ہوتے رہے۔کچھ لکھنے کا ارادہ ہرگز نہ تھا۔مگر آج […]
رباب عائشہ کی خودنوشت “لمحوں کی دھول”، تاثرات: نصرت نسیم
تاثرات: نصرت نسیم بہت پیاری رباب عائشہ کی منفرد خود نوشت لمحوں کی دھول کا مسودہ میرے ہاتھوں میں ہے ۔اور۔مجھے بے پایاں مسرت محسوس ہورہی ہے ۔اس مسرت کی وجہ تو آخر میں بیان کرونگی ۔فی الوقت لمحوں کی دھول پر بات کرتی ہوں ۔جو لمحوں کی دھول نہیں ۔بلکہ ایک پورے دور پورے […]
میرے بچپن کی خوب صورت یادیں/نصرت نسیم
نصرت نسیم جاڑے کی یخ بستہ رات، گرم لحاف اوربچپنے کی پکی نیند اورایسےمیں دورسےآتی ہوئی پرسوز آواز اورخوبصورت لَے میں نعت کی آواز سماعت میں رس گھولتی دل میں اترجاتی۔ پھر دھیرے دھیرے آواز قریب آکر گھر کی دہلیز تک آجاتی، “اٹھو روزہ دارو سحر ہو گئی” اس کے ساتھ […]
نصرت نسیم کی کتاب حاشیہ خیال پر ایک نظر/ تبصرہ نگار: پروفیسر محمد اکبر خان
کتاب : حاشیہ خیال تبصرہ : محمد اکبر خانمصنفہ: نصرت نسیمموضوع : تبصرہ کتبقیمت : 400 روپےصفحات: 144 ناشر: شعیب سنز بک پبلشرز سوات (پاکستان)تقسیم کار: پریس فار پیس فاونڈیشن تبصرہ نویسی ایک مستقل فن ہے.یہ حقیقت تو ہم سب جانتے ہیں کہ فی زمانہ کتب بینی تقریباً آخری سانسیں لے […]