نذر محمد خان مرحوم – چند یادیں، چند باتیں                 تحریر: نقی اشرف

تحریر: نقی اشرفہمارے زمانہ طالبِ علمی میں جب ہم طلبا سیاست میں سرگرم تھے، تب اپنی سرگرمیوں کے ابلاغ کے لیے اخبارات کا رُخ کرتے تو دو ہی اخبارات  پاکستان  بھر اور اُس کے زیرانتظام جموں کشمیر کے ہمارے شہر راولاکوٹ میں  اپنی کامیاب اشاعت جاری رکھے ہوئے تھے۔ روزنامہ “جنگ“ اور روزنامہ “نوائے وقت“۔ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact