سول سوسائٹی کا ممتاز سماجی کارکن سیدہ نجمہ شکور کو زبردست خراج عقیدت
نجمہ شکور انسانیت کی مسیحا اور خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں اسلام آباد (پی ایف پی نیوز) پاکستان کی سول سوسائٹی نے ممتاز سماجی کارکن محترمہ نجمہ شکور کی غیر معمولی سماجی خدمات کے پیش نظر ان کے لئے نوبل انعام کے حصول کے لئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے – […]