میڈیکل ریلیف ( یو کے ) کی طرف سے مستحقین میں راشن کی تقسیم

مظفرآباد ( پی ایف پی نیوز) میڈیکل ریلیف (یو کے ) کی جانب سے آزاد کشمیر بھر میں 425سے زائد مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پیک تقسیم کئے گئے ۔رمضان فوڈ پیکیج یتیموں ،بیوائوں اور معاشرے کے ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کیا گیا ۔کشمیری نژاد برطانوی جوڑے عشرت نثار اور نثار احمد نے رضاکارانہ […]