معظمہ نقوی، شاعرہ، مصنفہ اور کالم نگار- ٖ ڈیرہ غازی خان

سیدہ معظمہ نقو ی  شاعرہ اور مصنفہ ہیں جن کی تین کتب شائع ہو چکی ہیں۔ جاۓ پیدائش ۔ ڈی  ۔جی  خان ہے۔ بطور شاعرہ انھوں نے اپنی جداگانہ شناخت بنائی ہے۔اندرون اور بیرون ملک کے  اخبارات اور جرائد میں ان کی تخلیقات اور کالم شائع ہوتے ہیں۔ قلمی سفر  میں بچپن سے ہی ادب […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content