محسن کائنات نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کا سفرِ معراج ،تحریر -سید مظہر گیلانی

تحریر -سید مظہر گیلانیواقعہ معراج دنیا میں رہنے والے انسانوں پر اپنے حبیب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم  کی شان و مقام اور اپنی قدرت کو عیاں کرنے کا ایک مظہر تھا۔’’ وہ ذات” (ہر نقص اور کمزوری سے)پاک ہے جو رات کے تھوڑے سے حصے میں اپنے بندے کو مسجد حرام سے (اس) مسجد […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact