خیالا ت کی پر چھائیاں تحریر: مریم جاوید چغتائی

مریم جاوید چغتائیمرد ظالم ہوتا ہے مرد حاکم ہوتا ہے، مرد خود کو عورت کا خُدا سمجھتا ہے۔ ایسے کتنے ہی جملے۔۔۔ ہم کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں مگر کبھی سوچا کہ مرد کس قدر مشقت کرتا ہے۔ اپنی عورت کا سائبان بننے کے لئے؟ اُسے معاشرے کی سردوگرم سے بچا کر رکھتا ہے […]

پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی خدمات۔ تحریر: مریم جاوید چغتائی

تحریر: مریم جاوید چغتائی‎پریس فارپیس ۱۹۹۹ء میں مظفرآباد میں قائم ہوئی۔ ابتداء میں اس تنظیم کا کام مقامی صحافیوں کی ایک ٹیم نے سنبھالا جنہوں نے اپنے پیشہ کی مناسبت سے تنظیم کا نام پریس فار پیس رکھا۔ پھر آہستہ آہستہ اس تنظیم میں زندگی کے مختلف شعبوں کے افراد نے شمولیت کی جن میں […]

مدد چاہتی ہے حّوا کی بیٹی تحریر : مریم جاوید چغتائی

تحریر : مریم جاوید چغتائیفوٹو : بشکریہ روزنامہ پاکستان ۔  یہ شرم ناک سانحہ اس چودہ اگست کو مینار پاکستان کی چھاؤں میں ایک پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ پیش آیا جو ٹک ٹاک بنا رہی تھی جس نے پاکستانی پرچم کی نسبت سے سفید شلوار قمیض پہن رکھا تھا اور سبز رنگ کا دوپٹہ […]

انصاف کی منتظر جنت ارضی -تحریر : مریم جاوید چغتائی

تحریر : مریم جاوید چغتائی کتاب کب تک کُھلی رہے گیکبھی تو آغاذِ باب ہو گااُجاڑ دی جنھوں نے بستیاُن کا بھی حساب ہو گاوادیِ کشمیر کے سرسبز و بلند و بالا پہاڑ، وہ رنگ برنگی وادیاں،وہ تازہ ٹھنڈے پانی کے چشمے، سرسبز چادر اُوڑھے خوبصورت کھیت، وہ حسین رنگین پتوں والے درخت، ٹھنڈی اور […]

زندگی خواہشات اور خواب تحریر: مریم جاوید چغتائی

تحریر:  مریم جاوید چغتائیکیا زندگی خواہشات کا نام ہے؟  ہاں شاید خواہشیں پوری ہونا نہ ہونا الگ بات ہے مگر اک چھوٹی سی زندگی ہوتی انسان کے پاس اس میں خواہشات بھی ہونی چاہئے اور  خواب بھی دیکھنے چاہئے ایسی ہزاروں خواہشات ہزاروں خواب ہوتے انسان کی زندگی میں کہ جنہیں وہ پورا کرنے کی […]

Skip to content