حاجی پیر کے دامن میں ایک دن ۔۔جاویدخان
جاوید خان پریس فار پیس فاونڈیشن ایک فلاحی تنظیم ہے۔1999 میں مظفرآباد میں اس کی بنیاد رکھی گئی۔کشمیر کی وادی پرل کے ظفراقبال اس کے سرپرست ہیں۔یورپ کی ایک درس گاہ میں تدریس کرتے ہیں۔تنظیم… حاجی پیر کے دامن میں ایک دن ۔۔جاویدخان








