ماہ نور جمیل عباسی – کالم نگار، وائس اوور آرٹسٹ – سماجی کارکن

ماہ نور جمیل عباسی ایک کالم نگار، وائس اوور آرٹسٹ اور سماجی کارکن ہیں-ان دنوں جامعہ خواتین باغ آزاد کشمیر میں زیر تعلیم ہیں ۔ سال 2020کے اوائل میں تحریک فروغ اردو باغ آزاد کشمیر سے منسلک ہونے کے بعد کالم نگاری کا شوق پیدا ہوا ۔سماجی اور علمی موضوعات کے بارے میں ان […]