غزل /ماہم حامد
ماہم حامد ترے سینے پہ سر رکھ کے مجھے رونے تو دو بابا کئی برسوں کی جاگی ہوں مجھے سونے تو دو بابا ہے جس کی لاج پر میں نے یہ اپنی زندگی واری مجھے پگڑی وہ اشکوں سے ذرا دھونے تو دو بابا تمہاری ہی تو چوکھٹ پر ہزاروں خواب دیکھے تھے نشاں […]
غزل : ماہم حامد
تم سنو گے اگر داستاں عشق کی بولنے تم لگو گے زباں عشق کی ہم سے پوچھو ہماری کٹی عشق میں ہر گھڑی تھی صنم امتحاں عشق کی ہم وہاں سے گزرنے سے ڈرتے ہیں ہاں بات بھی ہو چھڑی اب جہاں عشق کی تم بھلے اس کو جتنا چھپا لو مگر بات ہو کے […]
غزل / ماہم حامد
ماہم حامد ۔ڈیرہ غازی خان خدا کی زمیں کے خدا بن رہے ہیں سمجھتے ہیں سب سے جدا بن رہے ہیں نہیں ہے گماں سا بھی انساں کے جیسا ترے لوگ یا رب یہ کیا بن رہے ہیں دکھا کر دلوں کو سکوں سے ہیں سوتے انہیں کیا جو جیون سزا بن رہے ہیں […]
فیصلے خدا کے / تحریر: ماہم حامد
تحریر: ماہم حامد وہ گاڑی کو ڈرائیور کے ہاتھوں ورکشاپ بھیج کر خود رکشے میں سوار ہو گئی۔ والدہ کی بیماری نے اس سے اس کے ہوش چھین لیے تھے۔ اسے لگتا تھا کہ اماں جان کو کچھ ہو گیا تو یہ اس کی دنیا ختم ہو جائے گی۔ عفرا دلاور کا نمبر مسلسل ٹرائی […]