لہو مانگتی ہے چناروں کی دھرتی، ڈاکٹر افتخار مغل
ڈاکٹر افتخار مغل لہو مانگتی ہے چناروں کی دھرتی بہاروں کا دیس ، آبشاروں کی دھرتی لہو مانگتی ہے ، لہو مانگتی ہے چناروں کی دھرتی لہو مانگتی ہے اٹھو ظلمتِ شب میں شمعیں جلائیں اُٹھو اس کو خونِ جگر سے سجائیں صدا میں صدا خون میں خوں ملائیں اُٹھو جبر سے اُٹھ کے پنجہ […]