برطانوی وزیر برائے جنوبی ایشیاء – لارڈ احمد کی پاکستان آمد
برطانوی وزیرِ مملکت برائے جنوبی ایشیاء اور کامن ویلتھ اور تنازعات میں جنسی تشدد کی روک تھام کے لیےبرطانوی وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی لارڈ )طارق( احمد آف ومبلڈن اپنے دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اُن کے دو شہروں پر محیط اس دورے سےبرطانیہ اور پاکستان کے مابین دوستی کو مزید تقویت ملے گی۔ […]