پریس فار پیس فاؤنڈیشن اور سیڈ کے اشتراک سے لائبریری کاافتتاح

نئی نسل دعووں اور تقریروں کے بجاۓ عمل کو فوقیت دے عوام میں شعور کی بیداری کے لئے کتب خانے قائم کیے جائیں باغ کے نزدیکی گاؤں تھب میں افتتاحی تقریب سے مقررین کا خطاب باغ (پی ایف پی نیوز) پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے تعاون سے سوسائٹی فار ایجوکیشن،ایمپپاورمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ (سیڈ)کے زیر اہتمام […]