“آغوش صدف” کا سفر جاری ہے/ تحریر: عافیہ بزمی
زندگی خوشیوں اور غموں کی کہانی ہے ۔ زندگی کے کچھ غم اور حادثات ایسے ہوتے ہیں جو لمبے عرصہ تک آپ کے ذہن کے پردے پر رہ کر آپ کو غمگین رکھتے ہیں ۔ والد محترم پروفیسر خالد بزمی کی جدید غزلوں کو منظر عام پر لانا میرے لیےوہ خواب تھا جس کی تعبیر […]
محبت کے چراغ۔ تاثرات: نورین عامر
نورین عامر پریس فار پیس کی جانب سے محترمہ عافیہ بزمی کی کتاب موصول ہوئے تقریباً مہینہ ہونے والا ہے۔ کتاب کا مطالعہ بھی کر چکی ہوں مگر جب کچھ لکھنے کا ارادہ کرتی ہوں سوچ میں گم ہو جاتی ہوں کہ ان افسانوں کی بابت کیا لکھا جائے کہ جن میں ہر جگہ محبت […]
میرا ماں جایا: احمد خلدون، تحریر: عافیہ بزمی
بڑے بھائی کی المناک موت پر رنج و غم میں ڈوبی تحریر تحریر: عافیہ بزمی جب چھوٹے تھے تو لگتا تھا زندگی تو بس خوشیوں کا نام ہے ۔ ایک پرسکون گھرانہ جس میں ہر دم محبتیں اور شفقتیں لٹانے والے والدین اپنی اولاد کو ہر دکھ ہر پریشانی اور ہر تکلیف سے بچانے کے […]
آغوش صدف، تاثرات: مہوش اسد شیخ
آغوش صدف شاعر : پروفیسر خالد بزمی پروفیسر خالد بزمی تاثرات :مہوش اسد شیخ اس گرم موسم میں ٹھنڈے ٹھنڈے دلکش رنگوں سے سجی کتاب ہاتھ میں آتے ہی راحت کا احساس ہوا۔ سیپ کی آغوش میں سچے موتی، سرورق بہت دیدہ زیب ہے۔ سرورق پر لکھے جناب بزمی صاحب کے شعر نے سرورق کی […]
پروفیسر خالد بزمی کا حمدیہ مجموعہ “جبین نیاز “تحریر ۔ عافیہ بزمی
تحریر ۔ عافیہ بزمی۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بارہ مارچ 1932 کو امرتسر میں شیخ عبدالعزیز کے گھر میں پیدا ہونے والے محمد یونس نے علم و ادب میں خالد بزمی کے نام سے شہرت پائی ۔وہ 13 جولائی 1999 میں 67 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پاگئے تھے ۔ان کی ناگہانی وفات سے ان کا بہت سا […]
آہ ،منور سلطانہ بٹ :تحریر ۔ عافیہ بزمی
زندگی کے حالات اور اپنی بیماری سے مردانہ وار لڑنے والی بہادر خاتون تحریر ۔ عافیہ بزمی دراز قد ، خوش شکل و خوش لباس ، زندہ دل اور بااخلاق منور سلطانہ بٹ سے پہلی ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ ہمارے گھر اپنی شاعری کی اصلاح کے لئےوالد محترم پروفیسر خالد بزمی سے ملنے […]
جامعہ پنجاب کا تین روزہ کتاب میلہ: تحریر : عافیہ بزمی
تحریر : عافیہ بزمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جامعہ پنجاب میں 7 تا 9 مارچ کتاب میلے کا اہتمام کیا گیا ۔ یہ کتب بینی کی ایک سسکتی اور مشکل سے سانس لیتی اس روایت کو بچانے کی ایک کوشش تھی جس سے ہماری نوجوان نسل دور ہو رہی تھی ۔ہمیں بچپن میں ہی بتا دیا جاتا تھا […]
عافیہ بزمی، کالم نگار، افسانہ نگار ، معلمہ ۔ لاہور ، پاکستان
عافیہ بزمی پیشے کے لحاظ سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں ۔ انہوں نے ایم اے اردو کے بعد ایم اے پولیٹیکل سائنس کیا ۔قلم و قرطاس سے رشتہ ورثے میں ملا ہے۔ وہ نامور شاعر ،نقاد ، مترجم ، ماہر تعلیم اور مدیرپروفیسر خالد بزمی مرحوم کی صاحبزادی ہیں ۔ انہوں نے لکھنے […]
You must be logged in to post a comment.