بہترین اردو شاعری- انتخاب شبیر احمد ڈار
از قلم :- شبیر احمد ڈار عہد حاضر میں اردو شاعری کو بہت مقبولیت حاصل ہے جو جنوبی ایشیاء کی تہذیب کا ایک اہم حصہ بھی ہے ۔ برطانوی دور میں اردو زبان نے فروغ پانا شروع کیا اور آج اردو بین الاقوامی زبان ہونے کے ساتھ ساتھ ہماری قومی زبان بھی […]
کے ایچ خورشید مرحوم کو ظہیر احمد مغل کا خراج عقید ت
خورشید ملت کے-ایچ خورشید کی نذر ظہیراحمدمغل وفائوں کا ثمر خورشیدِ ملتدعائوں کا اثر خورشیدِ ملت وہ آزادی کا متوالا، وہ سرخیلوطن کا راہبر خورشیدِ ملت کہ چھائے تھے غلامی کے اندھیرےاندھیروں کی سحر خورشیدِ ملت زمانے کے خدائوں سے وہ لڑتاوہ باہمت، نڈر خورشیدِ ملت بہت تھیں خوبیاں بخشیں خدا نےسراپائے ہنر […]
مائدہ شفیق کا پہلا ناول “پاکبا ز” تبصرہ نگار ، ظہیر احمد مغل
ناول : پاکباز ، ناول نگار: مائدہ شفیق ، تبصرہ نگار : ظہیر احمد مغل کشمیر میں پونچھ کی زرخیز زمین کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ کرشن چندر جنہیں منجھا ہوا افسانہ نگار اور ناول نگار مانا جاتا ہے ، نے پونچھ سے میٹرک پاس کی۔ اور ان کی زندگی کا اہم حصہ کشمیر ، […]
اسلم راجا کے ہائیکوز ، تحریر : ظہیر احمد مغل
صریرِخامہ : ظہیر احمد مغل انسانی جذبات اور مافی الضمیر کے بیان کے لیے شاعری ایک مشہور اور پرکشش صنف ادب ہے۔ اصناف نظم میں اس کی ہیئت اور تکنیکی خصوصیات کے پیش نظر بہت سی اقسام ہیں۔ اردو زبان کی یہ خصوصیت ہے کہ اس نے دیگر زبانوں کی اصناف ادب کو بھی اپنے […]
مسندِ پیارتک نہیں پہنچا ( غزل) ظہیر احمد مغل
شاعر: ظہیر احمد مغل مسندِ پیار تک نہیں پہنچا میں درِ یار تک نہیں پہنچا جل گیا خواب کی حرارت سے اشک رخسار تک نہیں پہنچا پھول کی اہمیت نہیں سمجھا ہاتھ جب خار تک نہیں پہنچا عدل کو کس کا خوف لاحق ہے ظلم کیوں دار تک نہیں پہنچا خاک نے خاک سے کیا […]
ہدیہ نعت بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم
نعت خواں : سخاوت گیلانی، شاعر: عطاء راٹھور عطؔار پیشکش: ظہیر احمد مغل عطاء راٹھور عطاء باغِ جنت سے خبر بادِ صبا لائی ہےہر کلی میں تری خوشبو، تری رعنائی ہے اُس جگہ پر تو خزاں میں بھی بہار آئی ہےجس جگہ پر بھی ترا نقشِ کفِ پائی ہے برگ ِ گل میں لب […]