اساتذہ کا تدریسی بائیکاٹ اورحکومتی رویہ ،تحریر: سجاد افضل

سجاد افضل  اساتذہ کرام تنخواہوں میں اضافے اور اپ گریڈیشن کے حوالہ سے سراپااحتجاج  ہیں۔  جس کی پاداش میں حکومتی تشدد بھی سہہ چکے اور بالاخر ٹریڈ یونین کے اہم ہتھیار تدریسی بائیکاٹ تک کر چکے ۔لیکن حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ۔ ایک ہفتہ سے زائد وقت گزر چکا ہے،۔  اساتذہ اسکولوں […]

آزادکشمیرمیں بڑھتی بے روزگاری

 ثاقب علی حیدری آزادکشمیر میں بڑھتی ہوئی بےروزگاری ایک  نیا کاروبار بنتا جارہا ہے، اسی بنا پر حکومت اور نجی ادارے بے روزگار نوجوانوں سے سالانہ کروڑوں روپے کماتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر میں شرح خواندگی پاکستان کے دوسرے صوبوں کی نسبت سب سے زیادہ (75 فیصد) ہے اور جہاں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content