شفا چودھری کے افسانوں کا فنی تجزیہ ، تبصرہ نگار : پروفیسر خالدہ پروین
کتاب کا نام ۔۔۔۔طیفِ عکس شریک مصنفہ :شفا چودھری مبصرہ ۔۔۔۔۔خالدہ پروین وہاڑی (جنوبی پنجاب) کی سونا ،چاندی اور مٹھاس اگلتی سر زمین سے تعلق رکھنے والی خوش اخلاق ، خوش مزاج اور دردِ دل کی مالکشفا چودھری ادب کی مختلف اصناف میں طبع آزمائی کی صلاحیت سے مالامال ہیں تاہم ان کا خاص میدان […]