دعا/فرح ناز فرح

کلام: فرح ناز فرح زندگی بن جائےمیری روشنی پروردگار بندگی میں ہی بسرہو   زندگی   پروردگار جا بجا پھیلی ہوئی ہیں آپ کی  صناعیاں کس قدر ہے اس جہاں میں دلکشی پروردگار ہے یقیں امت محمدٌ کی ہے، بخشے جائیں گے اب تو بس امید میری ہے یہی پروردگار عمر ساری یوں گناہوں میں […]

اعجاز کشمیری کا اعجاز

 شاعری پہ تبصرہ    محمد ایوب صابر کشمیر جسے جنتِ ارضی بھی کہا جاتا ہے یہ سرسبز و شاداب وادیاں، قدرتی مناظر کے حسین شہکار ہیں، میں اکثر خیال کرتا تھا کہ جب ایک غاصب انسانوں کو جنت میں بھی سکون میں نہ رہنے دے تو وہ انسان کیا سوچتے ہوں۔ اعجاز کشمیری کے شعری […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content