کتاب “عشقم “،تبصرہ نگار: شبانہ اسلم
تبصرہ نگار: شبانہ اسلم فرح ناز فرح انتہائی شفیق اور محترم ہستی جن کی شخصیت کی بات کی جائے تو ایک بڑی بہن کے جیسا پیارا احساس جگنے لگتا ہے اگر نثر نگاری کے حوالے سے دیکھا جائے تو سنجیدہ اور حساس موضوع کو مزاح کی چاشنی میں لپیٹ کر پیش کرنے والی بہترین نثر […]