فراق لمحہ : مظہراقبال مظہر
(انتہائی عزیز دوست ارشد محمود راں شہید کی یاد میں) اک پل جو جاں گُسل تھا ، وہ کیسے رُکتا شام لحظہ ، وہ وقتِ فرقت کبھی تو آتا الکھ نگری تمہیں پسند تھی، وہی تمہاری ادا بھی ٹھہری قضا کو چکمہ دے بھی دیتے، تمہیں تو کتنا ملال ہوتا شفق پر جب بھی شام […]