رجب چودھری، شاعرہ،کالم نگار، ظفروال (پنجاب) پاکستان
رجب چودھری شاعرہ اور کالم نگار ہیں۔ان کا تعلق ظفر وال پنجاب سے ہے۔انھوں نے لاہور یونیورسٹی سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائسز کیا ہے۔مختلف سماجی، علمی اور تعلیمی موضوعات پر ان کے کالم اور مضامین ملکی اخبارات اور جرائد میں شایع ہو تے ہیں۔ ان کی دو کتب شائع ہوچکی ہیں۔ رجب چودھری کی […]
میمونہ ارم مونشاہ۔افسانہ وناول نگار، شاعرہ، کالم نگار، کلر کہار(پاکستان)
میمونہ ارم مونشاہ کا تعلق کلرکہار کے ایک گاؤں سے ہے۔ وہ ناول و افسانہ نگار، کالم نگار، ، بچوں کی ادیبہ اور شاعرہ ہیں۔ علاوہ ازیں وہ ایک معلمہ اور بیوٹیشن بھی ہیں ۔میمونہ نے لکھنے کا آغاز 2020 سے کیا۔ ملکی و غیر ملکی جرائد و اخبارات میں لکھتی چلی آرہی ہیں۔ بچوں […]
معظمہ نقوی، شاعرہ، مصنفہ اور کالم نگار- ٖ ڈیرہ غازی خان
سیدہ معظمہ نقو ی شاعرہ اور مصنفہ ہیں جن کی تین کتب شائع ہو چکی ہیں۔ جاۓ پیدائش ۔ ڈی ۔جی خان ہے۔ بطور شاعرہ انھوں نے اپنی جداگانہ شناخت بنائی ہے۔اندرون اور بیرون ملک کے اخبارات اور جرائد میں ان کی تخلیقات اور کالم شائع ہوتے ہیں۔ قلمی سفر میں بچپن سے ہی ادب […]
نیلم بھٹی-شاعرہ۔مشی گن(امریکہ)
نیلم بھٹینیلم بھٹی گجرات پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ تاہم ان کی پیدائش کے فوراً بعد ان کے والدین گوجرانوالہ شفٹ ہو گئے تھے۔ سو ابتدائی تعلیم وہیں حاصل کی۔اعلی تعلیم کے لئے لاہور تشریف لے گئیں اور وہاں وہ فاطمہ جناح میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کی طالبہ رہیں ۔ پانچویں سال کے […]
رخشندہ بیگ -افسانہ نگار ، کہانی کار ۔شاعرہ -کراچی
رخشندہ بیگ رخشندہ بیگ کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ ایک خاتون خانہ ہیں ۔افسانے ، افسانچے ، مائیکروف ، ناول ، کالمز ، نظمیں اشعار وغیرہ یہ سب لکھتی رہتی ہیں جو مختلیف اخبارات اور میگزین میں لگتے رہتے ہیں ۔اس کے علاوہ بچوں کے ادب کے لیے کام کر رہی ہیں کہانیاں اور […]
ڈاکٹر فضیلت بانو-افسانہ نگار۔ ماہر تعلیم۔ شاعرہ۔ لاہور
ڈاکٹر فضیلت بانو ڈاکٹر فضیلت بانو کا شمار مشہور ادبی شخصیات میں ہوتا ہے،وہ افسانہ نگار،شاعرہ، تحقیقی وتنقیدی مزاج رکھنے والی ایک عظیم اسکالر ہونےکے ساتھ ساتھ درس و تدریس میں بھی اپنا ایک اہم مقام رکھتی ہیں۔وہ اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں۔منہاج یونیورسٹی لاہورمیں ایسوسی ایٹ پروفیسر اور صدرِ شعبہ اردو […]
آؤ ابھی یہ سلسلہ کشمیر کا ہے ۔ کلام : شمیم عارف
شمیم عارف آؤ ابھی یہ سلسلہ کشمیر کا ھے۔۔دیر تک ۔۔۔چلے ۔۔۔گادیکھو۔۔چراغ ۔بجھنے نہ دینا۔۔۔۔یہ سلسلہ سحر تک۔۔چلے ۔۔گا۔ھو گی طلوع پھر اک نئ صبح ۔چلے چلو ساتھیو یہ ۔۔۔۔۔رستہ کشمیر تکچلے گا۔۔راہ میں بیٹھ نہ جانا تھک کر ہار کر مایوسی ھو کرکانٹوں کی طرح بکھرے ہوئے ہیں ۔یہ کانٹے نہیں ھیں ۔۔۔یہ۔۔لاشے۔۔۔ھیں ۔۔۔۔۔میرے۔۔۔پیاروں […]
شاہین اشرف علی – شاعرہ – سفر نگار – افسانہ نگار لاہور
شاہین اشرف علیحالات زندگیشاہین اشرف علی منفر د لہجے کی شاعرہ اور صاحب طرز نثر نگار ہیں-انھوں نے کم عمری ہی میں لکھنا شروع کیا -آبائی تعلق سندھ سے اور آج کل لاہور میں ہیں -انھوں نے ایک خالص ادبی ماحول میں آنکھ کھولی ان کے والد سید علی رضا رضوی صاحب مستند شاعر تھے […]
ڈاکٹر ترنم ریا ض۔ افسانہ نگار ۔ ناول نگار – شاعرہ – سری نگر
ڈاکٹر ترنم ریا ض ڈاکٹر ترنم ریا ض کا اصلی نام فریدہ ترنم تھا آپ 9 اگست 1963 کو سرینگر، کشمیر میں پیدا ہوئیں ۔ابتدائی تعلیم کرا نگر سرینگر میں ہی حاصل کی. آپ نے اردو اور ایجوکیشن میں ایم اے کرنے کے بعد ایجوکیشن میں ہی پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی. آپ […]
مریم مجید ڈار
افسانہ نگار، شاعرہ، ضلع حویلی آزاد کشمیر مریم مجید ڈار افسانہ نگار اور شاعرہ ہیں ۔ ان کا تعلق آزاد کشمیر کے ایک دور افتادہ ضلع حویلی سے ہے۔ انھوں نے پلانٹ سائنسز میں ایم فل کیا ہے۔ افسانوں پر مشتمل پہلی کتاب “سوچ زار” مئی 2019 میں شائع ہوئی ہے ، جس میں بیس سے زائدافسانے شامل ہیں ۔ اسے فکشن ہاوس نے شائع کیا ہے۔ اس کے علاوہ دو مزید کتابیں” بے چہرہ” اور” برگد” زیر تکمیل ہیں۔