شازیہ رانا – ناول نگار – افسانہ نگار –لاہور
شازیہ راناشازیہ رانا ایک درد دل رکھنے والی قلمکار ہیں -شازیہ رانا نے لکھنے کا آغاز کسی سے متاثر ہو کر نہیں کیا بلکہ انہیں لکھنا اچّھا لگتا ہے کچھ عرصہ پہلے وہ مونٹیسوری ٹیچر رہیں حالانکہ تعلیم کے حساب سے بڑے بچوں کو پڑھانے کا کہا گیا لیکن انہیں بچے پسند ہیں تو انہیں […]