“وہ تنہا کر گئی مجھ کو “پر نصرت نسیم کا تبصرہ
تبصرہ نگار : نصرت نسیم ( کوہاٹ ، پاکستان)“ہمیں تو ساتھ چلنا تھا، ہمیں وعدہ نبھانا تھا”بہت سے ایسی شخصیات رہی ہیں جنہوں نے میدان حرب کے ساتھ ساتھ علم وادب کے میدان میں بھی جھنڈے گاڑے اور کامیابی کے پھریرے لہرائے۔ان میں سب سے اہم نام تو کرنل شفیق الرحمان کا ہے۔جن کی کتابوں […]