شبینہ فراز – تربیت کار ۔ صحافی ۔ کراچی
محترمہ شبینہ فراز کا شمار ماحولیاتی سائنس پر مضامین لکھنے والی ممتاز صحافیوں اور فیچر نگاروں میں ھوتا ھے -ملک کے مختلف اخبارات اور میگزین مین آپ کے کالم شائع ھوتے ھین – آج کل بی بی سی اردو کے لئے بھی لکھ رہی ہیں -اس کے علاوہ کی عالمی ماحولیاتی اداروں کے تحت متعدد […]