منزل کی جستجو ہے تو جاری رہے سفر/ تحریر: سلمیٰ نور
تحریر: سلمیٰ نور دنیا ایک سرائےہے اور ہم کاندھے پر خواہشوں کا بوجھ لادے مسافر جو کچھ دیر سستانے کے لیے یہاں آ بیٹھے ہیں۔ عقلمند و دانا شخص گھر سے نکلنے سے پہلے منزل کا تعین کر لیتا ہے اور مقام مقصود تک پہنچنے کے راستے بھی ذہن میں رکھتا ہے۔ راہ میں کسی […]