سدا شہر مکہ میں آتا رہو ں میں /تحریر ش م احمد
تحریر : ش م احمد سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ نے ۱۲ ؍جون کو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر یہ اہم ٹویٹ کیا کہ کرونا وائرس کے پیش نظر سال ۱۴۴۲ ھ کو حج بیت اللہ کی اجازت محدود اور مشروط ہوگی۔ یہ دوسرا سال ہے جب حج کے سالانہ عالمی اجتماع میں حاجیوں کی صرف […]