کروٹ ہائیڈرو پاور جنریشن منصوبہ اگلے سال مکمل ہو گا
کوٹلی-پی ایف پی نیوز سی پیک پراجیکٹ میں شامل کروٹ ہائیڈرو پاور جنریشن منصوبے کی تکمیل اگلے سال ہو جائے گی جس سے صاف اورسستی بجلی پیدا ہو گی جو دو ملین گھرانوں کی ضروریات کو پورا کرے گی۔اس منصوبے میں 3.2بلین یونٹس بجلی پیدا کرنیکی صلاحیت موجود ہو گی -اس بات کا اعلان چائنہ […]