افسانچہ: روٹی کا مسئلہ/ سجل راجہ
سجل راجہ میری پیدائش کے ساتھ ہی میری ماں کے غم بڑھ گے تھے کہ اسے اب اپنے پیٹ کے ساتھ میرے پیٹ کے لیے بھی روٹی ڈھونڈنی تھی۔ میں بڑا ہوا تو مجھے اپنے باپ کا نام تو معلوم نہ تھا لیکن ہر اس چوک اور چوراہے کا نام معلوم تھا جہاں کسی وقت […]