جاوید الحسن جاوید کے نعتیہ مجموعے کے بارے میں سالک محبوب اعوؔان کا تبصرہ
تحریر سالک محبوب اعوؔان جب یہ فیصلہ ہوا کہ زمین پرانسان کو خلیفہ بنا کر بھیجا جائے گا تو راندۂ درگاہ نے انسان کو اس کے عہدۂ جلیلہ سے معزول کرنے کے لیے قیامت تک کی مہلت چاہی۔ مانگنے والے کو مہلت تو مل گئی لیکن مہلت دینے والی ذات نے انبیاءکرام کا پاکیزہ سلسلہ […]