منشیات سے پاک کشمیر
تحریر :- شبیر احمد ڈار آج کل منشیات کا استعمال ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ جو فرد کی ذہنی کیفیت ، رویے ، گھریلو زندگی، معاشرے اور قوم کو بھی تباہ و برباد کر دیتی ہے۔ نشہ جرائم کی وجہ منشیات کا استعمال اتنی بری عادت ہے جو انسان کو جائز و ناجائز ہر […]