ہمارا مادھو ہم سے بچھڑ گیا، احمد سہیل
تحریر و تصاویر: احمد سہیل ہمارا مادھو یعنی زاہد ڈار ہم سے بچھڑ گیا۔ میں نے ان سےمطالعے کی عادت سیکھی ۔ زاہد ڈار۔۔ جن کو ھم ” مادھو” کہتے تھے اردو نظم نگاروں میں ایک توانا،منفرد حسیت اور مزاج کے شاعر ہیں۔ زاہد ڈار کی ولادت 1936 میں مشرقی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں […]