ایک مسیحا کا اعزاز- تحریر۔۔روبینہ ناز
روبینہ ناز کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں۔۔۔ ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں۔۔۔۔ اللہ رب العزت کا فرمان ہےکہ جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔۔۔۔ہم سب سے پہلے انسان ہیں اور انسانیت کے ناطے ہم سب کا فرض ہے کہ ہمارے سامنے کسی […]