قائد اعظم کی کشمیر پالیسی اور کے ایچ خورشید ، تحریر: ریاض خواجہ
تحریر : ریاض خواجہ ، عباسپور بانی ءِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح مسلمانانِ ِ برصغیر کے ایک باکردار پُر عظم اور اولوالعزم قائد کے باوصف برصغیر کے اُفق پر طلُوع ہوئے سیاست میں اُنکی دیانتداری، اصول پسندی، نظم وضبط اور حقیقت پسندی کے دشمن بھی معترف تھے وہ مکمل جمہوریت پسند، انصاف […]