کوئٹہ کتاب میلے کی روداد، عالیہ بٹ کے قلم سے
یقیناً آپ سب کو کوئٹہ میں منعقد ہونے والے میلے کی روداد کا انتظار ہو گا تو ذرا تھوڑا سا اور حوصلہ۔ ۔۔ تین دنوں کی کمر توڑ تھکن اتر لینے دیجیے ۔ تھکن تو ابھی بھی باقی ہے ۔ مگرمزید انتظار کی زحمت نہیں دوں گی ، تو پڑھیے! پریس فار پیس کا مشن […]