عطیہ ربانی کا ناول “زندگی ذرا ٹھہرو”، تاثرات : روبیہ مریم روبی
تاثرات : روبیہ مریم روبی زندگی ذرا ٹھہرو معروف ناول نگار عطیہ ربانی صاحبہ کا تحریر کردہ ناول ہےجس کی اشاعت حال ہی میں پریس فار پیس نے کی ہے۔سید ابرار گردیزی صاحب نے اس کتاب کا سرورق و لے آؤٹ تیار کیا ہے۔قیمت 1200 ہے۔صفحات کی تعداد 175 ہے۔ اس ناول کا انتساب مصنفہ […]