حرام کی نحوست /سدرہ افضل۔ دیپالپور
سدرہ افضل۔ دیپالپور ابی جان کے پاس میرا اکثر آنا جانا لگا رہتا تھا۔ جب بھی ملاقات ہوتی، موضوع سخن اچھی اچھی باتیں ہوتیں ۔۔ بات بات پر قرآن مجید کی آیات پڑھ دیناابی جان کی خصوصیت تھی۔ آپ کو دینی علوم پر مکمل عبور حاصل تھا۔ اکثر آنے جانے والے آپ. سےبچوں کی تربیت […]