افسانچہ: متاع کل۔تحریر: رابعہ فاطمہ
تحریر: رابعہ فاطمہ“بھول جاؤ اے مجسم ساز! ماضی کی تلخ یادوں کواور گزشتہ ایام کی شورشوں کو۔ غم و الم کی داستانوں کی کتاب کو اب بند بھی کردو، مصائب کے مرثیوں پر اب خاک بھی ڈال دو۔” وہ مجسمہ جسے وہ کئی مہینوں کی تاریک رات میں تراشتا رہا، آج شب چاندنی میں اس […]