مریم شہزاد ، کہانی کار، افسانہ نگار، کراچی (پاکستان)

مریم شہزاد

مریم شہزاد  بچوں کی مصنفہ اور افسانہ نگار ہیں۔انھوں نے مستقل لکھنے کا سلسلہ 2015 میں شروع کیا۔ لکھنے کا آغاز  کمیونٹی کے رسالے” سوداگر ” سے کیا۔ پہلے پہل صرف چھوٹے چھوٹے آرٹیکلز لکھتی تھیں پھر بچوں کی  کہانیاں لکھنے میں بھی مہارت حاصل کی۔  روز نامہ  ایکسپریس سمیت قومی  اخبارات اور بچوں کے […]

فرح علوی، افسانہ نگار، مصنفہ، پاک پتن (پنجاب) پاکستان

بانس کی باڑ کتاب

میرا  قلمی نام فرح علوی ہے۔ اصل نام فرح صبغت اللہ ہے۔ میں نے پاکپتن کے نواحی گاؤں چاہ حکیم علی محمد میں جنم لیا۔ ابتدائی تعلیم نزدیکی سکول سے حاصل کی۔ میرا لکھنے کی طرف رجحان بچپن سے ہی ہے ، کیونکہ یہ اعزاز مجھے وراثت میں ملا ہے۔ میں نے بچوں اور بڑوں […]

ماہم جاوید|مصنفہ، افسانہ نگار اور کالم نگار ۔کراچی

ماہم جاوید مصنفہ، افسانہ نگار اور کالم نگار ہیں ان کا تعلق کراچی سے ہے، گورنمنٹ ڈگری کالج سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی اور اس کے بعد لکھنے کا باقاعدہ آغاز کیا دو ہزار اٹھارہ میں میں اپنا پہلا آن لائن ناول  “رقیب ” لکھا جسے انٹرنیٹ کی دنیا میں کافی مقبولیت حاصل ہوئی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact