فیس بک پر کی جانے والی محبت اورشادیاں۔۔۔ایک نفسیاتی اور سماجی تجزیہ۔ تحریر : پروفیسر رضوانہ انجم

پروفیسررضوانہ انجم فیس بک ابلاغ اور سماجی واقفیت کا ایک بہت بڑا پلیٹ فارم ہے جس سے کروڑوں لوگ وابستہ ہیں۔اس پلیٹ فارم نے جہاں مختلف قومیتوں،مذاہب، مکاتب فکر اور مفکرین کو نذدیک لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے وہاں بیشمار نفسیاتی و سماجی مسائل اور اخلاقی گراوٹوں کو بھی جنم دیا ہے۔ پاکستانی […]