دھیرکوٹ میں فری آئی کیمپ کا انعقاد خوش آئند ہے۔ مقامی کیمونٹی
دھیر کوٹ پریس فارپیس فاونڈیشن کے زیر اہتمام الشفا آٹی ٹرسٹ ہسپتال مظفر آباد کے تعاون سے دھیرکوٹ بوائز ڈگری کالج میں سٹوڈنٹ ویلفیر آرگنائزیشن کے اشتراک سے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سجاول میر اور کیمپ انچارج نعیم اشرف جبکہ ریفریکشن مس جویریہ اور مس علیزہ صادق نے سر […]