انسانوں کے جنگل میں آۓ دو ننھے مہمان کہانی کار ڈاکٹر عتیق الرحمن

کہانی کار اور تصاویر :  ڈاکٹر عتیق الرحمن وادی نیلم آزاد کشمیر میں دواریاں نامی علاقے  میں کچھ عرصہ قبل جنگلی ریچھ کے دو خوبصورت بچے پکڑے گئے تھے،   جنہیں دواریاں میں میں ٹراؤٹ فش ہیچری میں رکھا گیا ہے۔  ان دونوں مہمانوں کے لیے لیے چار بائی چار کا چھوٹا سا پنجرہ  بنایا […]

برطانوی عہد کےعزم و ہمت کا نشان لال بُتی، تحریر و تحقیق : سمیع اللہ عزیز منہاس (آرکیٹکٹ)

تحریر و تحقیق: سمیع اللہ عزیزمنہاس(آرکیٹکٹ) تصاویر: رئیس انقلابی، راجہ شاہد خالق کائنات نے یہ خوبصورت اور اپنی قدرت کا شاہکار زمین و آسمان جہاں اپنی شان ربوبیت کے اظہار و پہچان کے لئے تخلیق فرمائے وہیں انہیں انسانوں کے استفادہ اور خدمت وبھلائی کے لئے بنایا۔ کوئی بھی قوم ہو اور کسی مذہب کی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content