مڈل سکول تراڑ راولاکوٹ میں خواجہ محمد شفیع ٹیلنٹ ایوارڈز تقسیم کی تقریب

طلبہ محنت کو مشن بنا ئیں تو غربت اور وسائل کی کمی کامیابی کے آ گے رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ درس گاہوں اور اساتذہ کے کردار کو سراہتے ہیں: تقریب سے صدر معلم سردار اشفاق، خواجہ جاوید اقبال اور دیگر کا خطاب راولاکوٹ گورنمنٹ مڈل سکول تراڑ راولاکوٹ میں پریس فار پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کے […]